گدی نشین
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ جو تخت حکومت پر بیٹھے، تخت نشین، پر سر اقتدار، فرمانروا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ جو تخت حکومت پر بیٹھے، تخت نشین، پر سر اقتدار، فرمانروا۔